(ایجنسیز)
نائیجریا میں بس اسٹیشن پر ہونے والے دو بم دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
دارالحکومت ابوجا کے ایک بس اسٹیشن پر یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم
70افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ دھماکے میں درجنوں گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔